کرائمز
نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 4 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار
اوکاڑہ (مزمل جوئیہ)تھانہ چورستہ میاں خاں پولیس کی بڑی کارروائی نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 4 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 03 لاکھ 85 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد جس میں بھینسں، نقدی رقم اور ناجائز اسلحہ شامل ہےملزمان نے دوران تفتیش تھانہ چورستہ میاں خاں کے علاقہ میں مختلف نقب زنی کی وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے چورستہ میاں خاں پولیس کی کارکردگی کو سراہا