کرائمز

اوکاڑہ ماہ ستمبر 2024 میں پولیس کارکردگی رپورٹ جاری

اوکاڑہ (عبدالوحید انصاری سے)اوکاڑہ ماہ ستمبر 2024 میں پولیس کارکردگی جرائم کی شرح میں 22 فیصد کمی ، اعدادوشمار جاری پولیس کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ پولیس ترجمان کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس متحرک ، بھر پور کارروائیاں شہر میں ایس او ایس ناکے اور کرائم پاکٹس پر موثر گشت کو یقینی بنایا گیا کہ سال 2023 میں 586 کے مقابلے میں 459 پکار 15 کی کالز موصول۔ سال 2023 ستمبر میں 05 گینگز کے مقابلے میں 26 خطرناک گینگز گرفتار چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 26 گینگز کے 80 ملزمان گرفتار ،ملزمان سے 1 کروژ 35 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا ، ملزمان سے موٹر سائیکلز ، طلائی زیورات ، نقدی و دیگر سامان برآمد ،ملزمان سے 95 پسٹل ، 08 رائفلز ، 01 کاربین ، 05 ریوالوراور 367 گولیاں برآمد ، منشیات برآمدگی پر 124 ملزمان کو گرفتار کیاگیا ، ملزمان سے 143 کلو چرس ، 1 کلو آئس ، 16 کلو ہیروئن برآمد ، 1450 لیٹر شراب ، 04 ک چالو بھٹیاں اور 145 لیٹر لہن برآمد ، اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف بھی موثر کارروائیاں ، 424 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، سنگین جرائم میں ملوث اے کیٹیگری کے 65 مجرمان گرفتار ، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب اور محفوظ پنجاب کو یقینی بنایا جائے گا #،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button