کرائمز

نقب زنی میں ملوث گینگ کے 04 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

`اوکاڑہ (نامہ نگار )اوکاڑہ پولیس نے نقب زنی میں ملوث گینگ کے 04 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار`کرلئے۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ چورستہ میاں خاں پولیس کی بڑی کارروائی نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس نے گرفتار نقب زنوں سے03 لاکھ 85 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد جس میں بھینسں، نقدی رقم اور ناجائز اسلحہ شامل ہےملزمان نے دوران تفتیش تھانہ چورستہ میاں خاں کے علاقہ میں مختلف نقب زنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے چورستہ میاں خاں پولیس کی کارکردگی کو سراہا #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button