کرائمز

ورکشاپ کے مالک کی13سالہ شاگرد کے ساتھ بد فعلی مقدمہ درج

ڈسکہ(عبدالجبار) ورکشاپ کے مالک کی13سالہ شاگرد کے ساتھ بد فعلی مقدمہ درج تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی بشری بی بی کا 13سالہ بیٹا فرحا ن ملزم سلامت علی کے پاس گاڑیوں کی ورکشاپ پر کام کرتا تھا گذشتہ روز وہ گھر واپس آیا تو اس نے بتایا کہ اس کے ورکشاپ کے مالک نے اس کے ساتھ کئی بار زبردستی بدفعلی کی جس پر تھانہ موترہ پولیس نے ملزم سلامت علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button