کرائمز

جلالپور بھٹیاں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

جلالپور بھٹیاں (فیصل شبیر) جلالپور بھٹیاں میں سبزیوں کی قیمتوں میں دن بدن آضافہ ہونے لگا مقامی انتظامیہ اشیائے خوردونوش کی سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں بالکل ناکام شہر بھر میں سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت ہونے سے شہری پریشان سبزیوں میں سب سے اہم ترین پیاز کی قیمت نے سنچری کراس کر لی پیاز کی قیمت ڈیڈھ سو روپے سے بھی تجاویز کر گئی جلالپور بھٹیاں میں تمام سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہونے لگی مقامی انتظامیہ نے خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے شہر بھر میں تمام اشیائے خرودنوش سرکاری ریٹ سے زیادہ میں فروخت ہونے لگی شہری سراپا احتجاج اعلیٰ حکام سے نوٹس کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button