کرائمز

شہری کا بزریعہ فائر زخمی ہونے کا معاملہ ، ملزم گرفتار

جھنگ(عرفان حیدر ملک سے)علاقہ تھانہ سٹی میں محمد حنیف نامی شہری کا بزریعہ فائر زخمی ہونے کا معاملہ تھانہ سٹی پولیس کا بروقت ایکشن، طاہر نامی ملزم پسٹل سمیت گرفتار ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم طاہر اور مضروب حنیف آپس میں دوست تھے، نامعلوم ناراضگی کیوجہ سے ملزم نے فائر کیا۔ مضروب کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق مضروب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ملزم طاہر کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ حقائق کی روشنی میں ملزم کی سزایابی کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button