کرائمز
فتح شاہ جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گیا ، حکام بالا نوٹس لیں
بورے والہ ( محمد اقبال کھچی سے)تھانہ فتح شاہ کی حدودمیں ڈاکو چوروں کا راج. زمیندار کسان پریشان پہلے ہی بحران کا شکار ہیں۔ خرچے زیادہ امدن کم اوپر سے ڈاکوؤں نے کسانوں کو پریشان کر رکھا ہے کبھی بھینسیں چوری اور کبھی ٹرانسفارمر چوری اسی طرح کا ایک واقعہ رات گئے راؤ ندیم الرحمن چک نمبر 331ای بی کے ڈیرے سے بجلی ٹرانسفارمر نا معلوم چور،چوری کر کے لے.اہل گاؤں علاقہ کے کسانوں کا شدید احتجاج علاقہ کے کسانوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ پولیس ہمیں تحفظ فراہم نہیں کر رہی اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ