کرائمز

فتح شاہ کی حدد میں چوری، ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

وہاڑی / فتخ شاہ (شبیر احمد ) فتح شاہ کی حدد میں چوری، ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، تھانہ فتح شاہ کی حدد میں چور بے لگام پولیس بے بس نظر آنے لگی،تھانہ فتح شاہ کی حدود میں ڈکیتی کی ایک اور واردات،ضیاء فاروق ولد رانا رحمت علی سکنہ 329 ای بی اڈا چھیواں میل کی طرف جارہا تھا کہ بسرا برکس کے قریب تین نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آۓ اسلحہ کے زور پر روکا انیس ہزار روپے اور ایک عدد موبائل چھین کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تھانہ فتح شاہ کی حدود میں آئے روز بڑھتی ہوئی چوری،ڈکیتی کی وارداتوں سے شہریوں میں تشویش کی لہر، پولیس وارداتوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام دیکھائی دے رہی ہیں، جبکہ متاثرہ شہری ضیاء فاروق کی درخواست پر فتح شاہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، اہل علاقہ نے ڈی پی او وہاڑی منصور امان ،سے روزانہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور فتح شاہ پولیس کی ناقص کارکردگی پر نوٹس لینے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button