کرائمز

بجلی چوری میں معاونت ،8 واپڈا اہلکاروں کو سزائیں

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور بجلی چوری میں معاونت ناقص کارکردگی پر 8 واپڈا اہلکاروں کو سزائیں. ایک نوکری سے فارغ جبکہ 7 کی عہدوں سے تنزلی. ایس ڈی او سب ڈویژن واپڈا نارتھ کھڈیاں خاص نے گزشتہ روز محمکمانہ انکوائری کے بعد 8 واپڈا اہلکاروں کو سزائیں سنائیں ہیں جن میں اسسٹنٹ لائین مین ساجد علی شان کو بجلی چوری میں معاونت پر نوکری سے برخاست کر دیا ہے جبکہ اسسٹنٹ لائن مین ٹو سیف اللہ. عارف علی. محمد بلال. محمد اظہر بلال محمد سلیم اور شبیر حسین کو ناقص کارکردگی پر عہدوں سے تنزلی کی سزائیں سنائی ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button