کرائمز

چونیاں کے قبرستان جنگل کا منظر پیش کرنے لگے ، شہری سراپا احتجاج

چونیاں (رانا اکرم)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں اپنے ملازمین کے سامنے بے بس مال کی چمک یا سیاسی دباؤ؟؟چونیاں انتظامیہ کی نااہلی سامنے آنے لگی چونیاں کے تمام قبرستان جنگل کا منظر پیش کرنے لگے قبرستانوں کی صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو اپنے پیاروں کی قبروں پردعائے مغفرت کرنے کے لیے شدید دشواری کا سامنا ہونے لگاشہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر سے نوٹس لے کر چونیاں کے تمام قبرستانوں کی صفائی کا اور نااہلی برتنے پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی کیا مطالبہ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button