کرائمز

میاں چنوں :ایف آئی آر کیوں کروائی بلدیہ ملازمین آپے سے باہر

میاں چنوں /تلمبہ (محمد قاسم کھرل )ایف آئی آر کیوں کروائی بلدیہ ملازمین آپے سے باہر،تلمبہ میں بلدیہ ملازمین کی بدمعاشی ، تلمبہ کے معرف ماموں شیر چوک میں گندی سے لوڈ ٹرالیاں اتار دی،تلمبہ دو دن قبل تجاوزات کے آپریشن کے دوران ملازمین اور دوکانداروں میں تصادم ھوا تھا،تصادم کے دوران روہی کے رپورٹر کو ملازمین کی جانب سے کوریج کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا ، جس کی ایف آئی آر تھانہ تلمبہ میں ملازمین کے خلاف درج کی گئی تھی ،آج ملازمین نے پہلے احتجاجاً ہڑتال کی اور اب شہر میں سات کے قریب گندی سے بھری ٹرالیاں اتار دی ، تلمبہ دوکانداروں اور بلدیہ ملازمین میں پھر تصادم کا خدشہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button