کرائمز
ٹی ایچ کیو عارف والا ، ایکسرے مشین خراب ، مریض رل گئے
عارف والا(محمد کاشف عباد )تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کی ایکسرے مشین گزشتہ چار روز سے خرابی کے باعث بند مریض ایکسرے روم کے باہر چکر لگانے اور انتظار کرنے پر مجبور ،سپتال میں سرکاری ایکسرے روم بند ہونے سے ایم ایل سی اور دیگر کیسیز میں عوام کو پریشانی کا سامنا غریب اور لاچار مریض ہسپتال سے باہر فیسیں بھر کر ایکسرے کروانے پہ مجبور