کرائمز
ٹرین کے نیچے آکرقوت سماعت سےمحروم نوجوان جاںبحق
میلسی(محمد حسنین سے ) ٹرین کے نیچے آکرقوت سماعت سےمحروم نوجوان جاںبحق کراچی سے میلسی براستہ لاہور جانے والی فریدایکسپریس کوحادثہ میلسی کےعلاقے خیرڈاہر کےقریب پیش آیا جہاں قوت سماعت سے محروم نوجوان ریلوے لائن کےقریب رفع حاجت کےلئے بیٹھارہا جوٹرین نےکچل دیاجاںبحق شخص کی شناخت بابرولدمنظور موضع علی واہ کےنام سے ہوئی ہے