کرائمز
الہ آباد ،مصروف ترین روڈ کی تعمیر جاری،حادثات معمول بن گئے
قصور / آلہ اباد(محمد ظفر اقبال) روڑ بننے سے پہلے ہی ہنستے بستے گھر اجاڑنے لگا، ٹھیکیدار کی نا اہلی نے آلہ اباد طور اباد کے رہائشی طالب حسین کی جان لے گیا اس کے علاؤہ مسافر رات کے وقت حادثات کا شکار ،کون ذمیدار محکمہ ہائی وے یا نئے ٹینڈر حاصل کرنے والے ٹھکیدار، مرحوم کے بچے ماں باپ بہن بھائی کس کو ذمیدار ٹھہرائے تحصیل چونیاں اور آلہ اباد ضلع قصور کنگن پور دیپالپور روڑ کو ملانے والہ واحد روڑ جسکی پلیاں کو اکھاڑ دیا گیا اور متبادل راستہ ہونے کے باوجود رات کی تاریخی میں پلیوں کی نشاندھی کا کوئی بندوست نہی کیا گیا اس کا کون ذمیدار ہے اہل علاقہ سیاسی سماجی کاروباری حضرات نے ڈی سی قصور اور اسسٹنٹ کمیشنر چونیاں طلحہ انور اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے