کرائمز

رحیم یار خان پیشی پر آئے ملزمان پر قاتلانہ حملہ ،متعدد زخمی

رحیم یارخان(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پیشی پر آئے پولیس حراست میں ملزمان پر احاطہ عدالت ڈی سی آفس کے قریب فائرنگ ڈسٹرکٹ جیل کے معتدد قیدی زخمی ہو گئے عینی شاہدین کے مطابق ایک پولیس ملازم کی زخمی ہوا ہے موقع پر ایس پی ہیڈ کواٹر ڈی ایس پی سٹی سمیت سٹی سرکل کے تمام ایس ایچ اوز پہنچ گئے پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیےموقع پر موجود عینی شاہدین نے یہ بھی بتایا پولیس نے جوابی فائرنگ کی جو ملزم کو نا لگی لیکن پولیس کے جوانوں نے ہمت کرتے ہوئے ملزم کا پیچھا کیا جو ہمدانی پمپ کے قریب پکڑا گیا لیکن تاحال پولیس نے ملزم پکڑنے کی تصدیق نا کی ہے عینی شاہدین کے مطابق کوئی بندہ جابحق نہیں ہوا ہے قیدیوں سمیت پولیس ملازم زخمی ہوا ہے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے مبینہ اطلاعات کے مطابق معاملہ 302کا ہے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار افضال سمیت وکلاء کی بڑی تعداد موقع پر موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button