کرائمز

لاہور/ نواب ٹاون، 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور/ نواب ٹاون (آئی این پی ) تھانہ ٹاؤن شپ ایس ایچ او عدنان رشید اور اے ایس آئی عطاء الرحمن نے نبیل اور جنید 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 موٹرسائیکل، 2 پستول اور موبائل-فون برآمد کرلیا دونوں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جو راہ چلتے لوگوں سے موٹر سائیکل چھین لیتے تھے جنہیں انتھک محنت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button