کرائمز

زیادتی کی خاطر 7 سالہ بچی کو اغواء کرنے والا اغواء کار گرفتار

لاہور / اچھرہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )زیادتی کی خاطر 7 سالہ بچی کو اغواء کرنے والا اغواء کار گرفتار،اچھرہ پولیس کی 15 کال پر کارروائی، بچی کے اغواء میں ملوث ملزم گرفتار ،ملزم کو شاہ جمال دربار سے حراست میں لیا گیا ،فوٹیج میں ملزم کو بچی علیزے کو اغواء کرکے لیجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ،بچی علیزے والدین اور چاچو کے ساتھ دربار پر فاتحہ خوانی کیلئے آئے تھے ،1 گھنٹے سے بچی کی ریکی کر رہا تھا زیادتی کیلئے بچی کو اغواء کیا ، ملزم کا اعتراف ،ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی بچی اور اہل خانہ سے ملاقات، ملزم کیخلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی ،ملزم اللہ دتہ کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے، ایس پی ماڈل ٹاؤن،بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button