کرائمز
ریلوے حکام نے شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیا
لاہور(آئی این پی)لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو ایک بار پھر منسوخ کر دیاگیا ۔ ریلوے حکام کے مطابق منسوخ ہونے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروںکو گرین لائن میں ایڈ جسٹ کیا گیا ۔ علاوہ ازیںقرا قرم ایکسپریس آدھا گھنٹہ اورپاک بزنس ایکسپریس ڈھائی گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں۔