کراچی :مولانا عدنان گستاخ صحابہؓ کو فوراً گرفتار کیا جائے
کراچی:(شفقت خان ) ڈپٹی کمشنر اور DiG ویسٹ اس واقعہ کا نوٹس لیں مولانا عدنان گستاخ صحابہؓ کو فوراً گرفتار کیا جائے علماء کمیٹی کے رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا علماء کمیٹی ضلع غربی کے مولانا اسامہ سعید علماء کمیٹی سھراب گوٹھ ٹاؤن کے قاری ساجد عمر قاسمی علماء کمیٹی گڈاپ ٹاؤن کے مولانا سلطان رحیمی مفتی شاکر اللہ مفتی عمر فاروق مولانا عدنان قاسمی مولانا کاشف الرحمٰن قاری محمد امین و دیگر نے کہا کہ گلشن معمار کے رہائشی ملعون گستاخ احتشام الحق کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے مقدس شخصیات کی توھین برداشت نہیں کرسکتے ہیں صحابہؓ کرام ھمارے ایمان کا حصہ اور معیار ہیں تھانہ گلشن معمار میں Fir درج کرانے کے باوجود کئ روز گزر گئے مگر گستاخ صحابہؓ گرفتار نہ ہوسکا جوکہ لمحہ فکریہ ہے ڈپٹی کمشنر ضلع ویسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی ویسٹ سے مطالبہ کرتے ھیں کہ ایسے عناصر کو قانون کی گرفت میں لاکر قرار واقعی سزا دلوائ جائے تاکہ علاقہ بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہے ان