کرائمز
گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش
مصطفی آباد/للیانی (نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش،ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں وڈانہ کے رضوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو اہنی کلائیوں پر بلیڈ مار کر خودکشی کی کوشش کی جس کو ریسکیو عملے نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا بتا گیا ہح کہ وڈانہ سٹاپ پر 23سالہ نوجوان رضوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر دونوں ہاتھوں کی بلیڈ سے کلائیاں کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی ،وقوعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122کے عملے نے مریض کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔ مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔