کرائمز

ہتھوڑاں والا میں اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کردیا

قصور (ندیم نواب مغل) قصور کے نواحی علاقے ہتھوڑاں والا میں اوباش ملزم نے شادی شدہ خاتون کو بے آبرو کردیا،پولیس نے مقدمہ دج کرلیا۔ تھانہ کنگن پور میں ہتھوڑا ں والا کے رہائشی محمد وزیر نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری 28سالہ بیوی (ش)بی بی کے ساتھ ملزم اعجاز شاہ نے زبردستی جنسی زیادتی کی ہے جبکہ ایک نامعلوم ملزمان اس دوران نگرانی پر تھا ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے۔پولیس تھانہ کنگن پور نامزد ملزمان کے خلاف زناء بالجبر کا مقدمہ درج کرکے مصروف تفتیش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button