کرائمز
ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کی تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری
قصور (حمید قصوری)ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے تھانہ راجہ جنگ میں کھلی کچہری کے دوران پولٹری فارم پر ہونیوالی وارداتوں میں گرفتار ڈاکوؤں سے ریکور ہونیوالی 22 لاکھ روپے کی رقم اصل مالکان کے حوالے کر دی چھینی گئی رقم واپس ملنے پر پولٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ڈی پی او قصور کا شکریہ ادا کیا اور اچھی کارکردگی پر ڈی ایس پی صدر خالد اسلم کو شیلڈ پیش کی