کرائمز

الہ آباد:بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ، منشیات برآمد

قصور(نامہ نگار)تھانہ الہ آباد پولیس کی ایس ایچ او عامر خاں کی سربراہی میں جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ،دو بدنام زمانہ منشیات فروش ابوہریرہ عرف ساغر اور فریاد عرف گھسیٹی گرفتار،لزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس اور 40 لیٹر زہریلی شراب برآمد ،ملزمان کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج ، ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button