کرائمز

خاوند نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیا

ڈسکہ(نعیم مقصود)خاوند نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیا نواحی گائوں بدوکے چیمہ کے عدیل کی ہمشیرہ کی شادی چار سال قبل کنڈن سیان کے محمد شہباز کیساتھ ہوئی اس کی پہلی اور دوسری بیوی اکٹھے ایک ہی گھرمیں رہتے تھے محمدشہباز اکثر اوقات اپنی پہلی بیوی کے کہنے پر دوسری بیوی کوتشددکانشانہ بناتاتھاگزشتہ روز اس نے اپنی پہلی بیوی فائزہ کیساتھ ملکر دوسری بیوی علیشاء کو موت کے گھاٹ اتاردیا پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیااور مقتولہ کے بھائی عدیل کو مدعی بناکر اس کے خاوندا وراسکی پہلی بیوی فائزہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button