کرائمز

اوباش شخص نے تین سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لودھراں/تھانہ قریشی والا(محمد اعجاز انصاری)تھانہ قریشی والا کے علاقے شیخو والی پُل کے قریب انسانیت سوز واقعہ اوباش شخص نے تین سالہ معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق درندہ صفت ملزم مختیار کی درندگی سے تین سالہ بچی کی حالت غیر ہو گئی ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز نے واقعہ کا علم ہوتا ہی فوری نوٹس لے لیا اور فوری ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور سخت کاروائی کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ قریشی والا نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے درندہ صفت ملزم مختیار کو گرفتار کر لیا دوسری جانب معصوم بچی کو ضلعی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button