کرائمز

کم سن بچی زیادتی کے بعد قتل ملزم24 گھنٹے سے پہلے گرفتار

اوکاڑہ(مزمل جوئیہ) کم سن بچی زیادتی کے بعد قتل ملزم24 گھنٹے سے پہلے گرفتار`تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز11سالہ ذہنی معذور بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کے لیے ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے قاتل کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے رکھی تھیں پولیس نے 24 گھنٹے سے قبل مرکزی ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا کم سن بچی جسکا ذہنی توازن درست نہ تھا اپنی ہمشیرہ کے پاس ٹیوب پر جا رہی تھی سفاک ملزم نے بچی کو اغواء کیا، فصل مکئی میں زیادتی کا نشانہ بنایاملزم نے زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پرجرم چھپانےکے لیے بچی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیامتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی مہم نیور اگین کے تحت خواتین کا تحفظ اوکاڑہ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button