کرائمز

اوکاڑہ :لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ، ملزم گرفتار

اوکاڑہ (مجاہد محمود چوہدری )۔ لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ، ملزم گرفتار ملزم کے قبضہ سے 01 کلو سے زائد ہیروئن برآمد ایس ایچ او منڈی احمد آباد عدنان رفیق کی سربراہی میں کامیاب کارروائی ملزم غلام قادر کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو سے زائد ہیروئن برآمد ملزم منڈی احمد آباد کے مختلف علاقوں میں منشیات بھی فروخت کرتا تھاملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ، مزید تفتیش جاری ہے ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اوکاڑہ کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم پورا کر کے رہیں گے ، ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں ، ڈی پی او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button