کرائمز

باغبانپورہ پولیس کی کاروائی ، 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور/ باغبانپورہ(ارسلان تیموری ) باغبانپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 2رکنی ڈکیت گینگ کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے سرغنہ زریاب اور ہاشم کو گرفتار کر کے ملزمان سے2موٹرسائیکلیں،موبائل فون،نقدی2پستول وگولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button