کرائمز
شاہراہِ فیصل پر ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ
کراچی:(رپورٹ شفقت خان) کراچی سندھی مسلم شاہراہِ فیصل پر ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کا واقعہ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ 6 سے زائد فائر بریگیڈ ٹرک موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہیں آگ کی شدت بہت زیادہ ہے ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے ریسٹورنٹ کی بالائی منزل پوری طریقے سے اگ کی لپیٹ میں ہے ذرائع ۔