کرائمز

15 سالہ گونگے لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لودھراں/دنیاپور تھانہ سٹی( محمد اعجاز انصاری)تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، 15 سالہ گونگے لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ترجمان پولیس کے مطابق ملزم رجب 15 سالہ عدنان کو ورغلا کر قبرستان لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی متاثرہ بچے کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا متاثرہ گونگے بچے نے ملزم کے گھناؤنے فعل کو ہاتھ کے اشاروں سے بتایا جبکہ ڈی پی او لودھراں کامران ممتاز نے کہا درندوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر معاشرے کو محفوظ بنانا پولیس کا فرض ہے گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button