کرائمز
کرائمز پوائنٹ کی خبر پر ایکشن ،5پٹرول ایجنسیاں سر بمہر
پاکپتن(غلام رسول قادری) ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن منور حسین کی بنگہ حیات اور نور پور میں غیر قانونی گیس فلنگ شاپس اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی بنگہ حیات اور نور پور میں 5 غیر قانونی گیس فلنگ شاپس اور 5 پٹرول ایجنسیاں سیل غیر قانونی گیس فلنگ شاپس اور پٹرول ایجنسی مالکان کو ہرگز کام کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف قانون گیس فلنگ شاپ اور پٹرول ایجنسی مالکان کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن منور حسین۔