کرائمز
رائےونڈ:ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، دو زخمی ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق
رائیونڈ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر ،لاہور روڈ پر ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو افراد زخمی جبکہ رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق،اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا،،جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نوید مختار کے نام سے ہوئی، ٹرک ڈرائیور ٹرک کو چھوڑ کر موقع سے فرار ھو گیا ، اطلاع ملنے پر رائیونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک اور ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع