کرائمز

نامعلوم چور مسجد میں لگے لاؤڈ سپیکر،ایمپلی فائر لیکر رفو چکر

بورے والا/تھانہ فتح شاہ (محمد شبیر احمد )نامعلوم چور مسجد میں لگے لاؤڈ سپیکر،ایمپلی فائر اور یو پی ایس کی بیٹری چوری کر فرار،موٹر سائیکلیں۔کار۔ ٹرانسفارمر،گھروں میں اب مسجدوں میں بھی چوریاں پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام،تفصیل کے مطابق،تھانہ فتح شاہ کی حدود میں چک نمبر 329 ای بی کے مین اسٹاپ والی مسجد میں چوری کی واردات چور لاؤڈ سپیکر, ایمپلی فائر اور یو پی ایس کی بیٹری لے اُڑے،علاقے میں چوریاں معمول بن گئی ،آئے روز چوریوں کے باوجود پولیس چوروں کو پکڑنےمیں ناکام،علاقہ مکینوں نے اعلیٰ احکام سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button