کرائمز

کامونکی:17سالہ لڑکا چھت سے نیچے اترتے ہوئے گر کر جاں بحق

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )محلہ شریف پورہ میں گزشتہ روز 17 سالہ علی حمزہ چھت سے نیچے اترتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے صحن میں گرکر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button