کرائمز

کامونکی :خواتین سمیت چھ افراد نے دوشیزہ کو اغواء کرلیا

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )خواتین سمیت چھ افراد نے دوشیزہ کو اغواء کرلیا۔گذشتہ روز نواحی گاؤں خان پیارا کی تیرہ سالہ (ع)بی بی مدرسہ سے واپس گھر جارہی تھی کہ اس دوران گاؤں کا عامر حسین اپنے ساتھیوں فیصل آباد کے سنی،چھچھروالی کے علی حسن ،صائمہ،عامرہ شاہین اور ایک نامعلوم شخص کی مدد سے اسکو زبردستی اغواء کرکے لے گیا۔ایمن آباد پولیس نے مغویہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button