کرائمز

نوشہرہ ورکاں:سڑک کنارے سے نامعلوم نعش برآمد

نوشہرہ ورکاں (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )نواحی گاؤں ڈھلو باشہ کے قریب سڑک کنارے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، تفصیلات کے مطابق حافظ آباد روڈ پر حیدری چوک سے ڈھلوباشہ کی طرف ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسکی عمر تقریبا پچاس سال ہے جو بظاہر ایسا لگتا ہے کہ موٹر بائیک سے گرنے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں ۔ ریسکیو نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button