کرائمز

کامونکی:والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خودکشی

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلا کیمیکل نگل لیا۔گذشتہ روز محلہ بلال پارک کے 20سالہ احمد کو اسکے گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسے طبی امداد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button