کرائمز

شیخوپورہ: ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ 7 زخمی

شیخوپورہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ روڈ کوٹ رنجیت کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں عباس گورایہ موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد 30 سالہ مدثر اور 50 سالہ پروین شدید زخمی ہو گئے ۔ آبادی قلعہ ستار شاہ کے قریب موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں منیر احمد 50سالہ، عبدالرزاق 28سالہ، ارشد 46 سالہ، ذوالفقار 54 سالہ اور احمد دین 68 سالہ شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button