کرائمز

سانگلہ ہل :گھریلو جھگڑے پرحقیقی بہن قتل ،ملزم فرار

سانگلہ ہل ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) گھریلو جھگڑے پر بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی 61 ر۔ب میںگھریلو جھگڑے پر بھائی مدثر نے اپنی حقیقی بہن آمنہ دخترساکن 61 رب کوگولیاں مار کر زخمی کردیا۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آمنہ بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر تھانہ بلوچنی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button