کرائمز

نوشہرہ ورکاں:ٹریکٹر کی ٹکر ، خاتون جاں بحق، خاوند زخمی

نوشہرہ ورکاں(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )موٹر سائیکل سوار میاں بیوی ٹریکٹر سے ٹکرا گئے،خاتون جاں بحق ،شوہر شدیدزخمی،بتایاگیا ہے کہ جامکے کا رہائشی طارق اپنی اہلیہ زاہدہ بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر موضع لنج ورکاں جارہاتھا کہ کڑیال کلاں کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالے کی ٹکر سے حادثہ کاشکار ہونے سے زاہدہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ طارق شدیدزخمی ہوگیاریسکیو1122نے زخمی کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button