کرائمز

کامونکی:نشہ کی رقم نہ ملنے پر بھائی کے گھر کو آگ لگا دی

کامونکی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )نشہ کی رقم نہ ملنے پر نشئی نے بھائی کے گھر کو آگ لگا دی۔ محلہ مسلم گنج کا حسنین انصاری جوکہ مبینہ طور آئس کے نشے کا عادی ہے، نے گزشتہ روز اپنے بھائی سے نشہ کی خاطر پیسے مانگے اور انکار پرمشتعل ہوکر اسکے ایک کمرے میں آگ لگادی،جس کے نتیجہ میں قیمتی پارچات اور چارپائی جل گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button