کرائمز

ڈسکہ کے مشہور معروف سڑکوں کنارے خوانچہ فروشوں کے ڈیرے

ڈسکہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر شہروں کی طرح ڈسکہ کے مشہور معروف سڑکوں کنارے خوانچہ فروشوں کے ڈیرے ،سردیوں کی آمد سے قبل ہی خوانچہ فروشوں نے ڈرائی فروٹ بیچنا شروع کردیا ہے ،۔ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ریڑھیوں پر ڈرائی فروٹ کو فروخت کیا جارہا ہے ، ڈرائی فروٹس پر مٹی اور دھول جمی ہوتی ہے اور سڑکوں سے گاڑیاں گزرنے کی وجہ سے سڑک کی تمام گرد و غبار ان کھلے ڈرائی فروٹس پر پڑتی ہے جو خوانچہ فروش سڑک کنارے کھلے میں فروخت کررہے ہیں ،موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈرائی فروٹ کی مانگ میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button