کرائمز
دریائے چناب میں ادھیڑ عمر شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
حافظ آباد(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چھنی گھلہ کے قریب دریائے چناب میں ادھیڑ عمر شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، تاحال متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ہے ۔چھنی گھلہ کے قریب دریائے چناب میں ادھیڑ عمر شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، تاحال متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ہے ۔