کرائمز
گوجرانوالہ :چار اشتہاری ،تین ڈکیت، شراب سپلائر گرفتار
گوجرانوالہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )پٹرولنگ پولیس نے چار اشتہاری ،تین ڈکیت، شراب سپلائر کو گرفتار کر کے اسلحہ اور 20 بوتلیں ولایتی شراب برآمد کر لی ہے ۔ملزمان میں دانش،احتشام اور نعمان وغیرہ شامل ہیں۔پٹرولنگ پولیس نے چار اشتہاری ،تین ڈکیت، شراب سپلائر کو گرفتار کر کے اسلحہ اور 20 بوتلیں ولایتی شراب برآمد کر لی ہے ۔ملزمان میں دانش،احتشام اور نعمان وغیرہ شامل ہیں۔