کرائمز
حافظ آباد پولیس کی کارروائی 4 بد نام زمانہ منشیات فروش گرفتار
حافظ آباد(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)تھانہ صدر حافظ آباد پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے 4 بد نام زمانہ منشیات فروش ریاست علی۔، عدنان حسن، رمضان عرف جانی اور شاہد کو علاقہ تھانہ صدر حافظ آباد کی حدود سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزمان کے قبضہ سے 12700گرام چرس اور 1380 گرام ہیروئن برآمد کر کے کا رروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر حافظ آباد فیصل گلزار کا کہنا ہے ضلع حافظ آباد کو ڈرگ فر ی بنانے کے وژ ن کو جاری رکھتے ہوئے ضلع بھر کے تمام تھانو ں میں منشیا ت فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں۔