کرائمز
میاں بیوی سمیت 7افراد نے محنت کش کی 17سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا۔
راہوالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)میاں بیوی سمیت 7افراد نے محنت کش کی 17سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا۔ محلہ گڑھی شاہو راہوالی کے۔ صغیر احمد کی 17سالہ بیٹی مسمات جنت (ج) محلہ خوشی ٹاؤن میں کسی کے گھر کام کرتی تھی صبح سات بجے وہ حسب معمول کام پر گئی شام تک واپس نہ آئی تو اس کی تلاش کرنے پر محلہ کے محمد علی نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو شاہد عرف کاکا اس کی بیٹی نورہ ، آصف عرف کالی اپنے نامعلوم چار ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرکے لے گئے ہیں جس پر والد نے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروا دیا۔