کرائمز

وین کی سڑک کنارے کھڑے شخص کو ٹکر، 35 سالہ شخص جانبحق

بصیر پور (محمد احمد بھٹی) بصیر پور پولیس اسٹیشن کے قریب وین کی سڑک کنارے کھڑے شخص کو ٹکر مار دی، 35 سالہ شخص جانبحق، نعش ہسپتال منتقل۔ کالر کے مطابق بصیر پور پولیس اسٹیشن کے قریب تیز رفتار وین کی سڑک کنارے 35 سالہ شخص کو ٹکر۔بصیر پور عینی شاہدین کے مطابق 35 سالہ شخص مسجد کے گلے میں پیسے ڈال رہا تھا کہ وین نے ٹکر مار دی۔ حادثہ میں 35 سالہ شخص ہیڈ انجری کی وجہ سے موقع پر جانبحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 اطلاع ملنے پر ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122بصیر پور ریسکیو ٹیم نے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد عامر ولد نور احمد (35 سال تقریباً) سکنہ کھوئے مراد بصیر پور کے نام سے ہوئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button