کرائمز

مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر مقدمات درج

تتلے عالی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گیپکو سب ڈویژن ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر تتلے عالی میں محمد اختر ، مرالی والہ میں محمد شہباز،کرڑ میں ناصر گوندل کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ۔گیپکو سب ڈویژن ٹیم نے واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر تتلے عالی میں محمد اختر ، مرالی والہ میں محمد شہباز،کرڑ میں ناصر گوندل کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button