کرائمز
اوباش نے جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیالکوٹ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )اوباش نے جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ اگوکی ، گنجیانوالی خورد کی فوزیہ کی جواں سال بیٹی ماہم (م)سے اوباش ملزم وشال نے بہلا پھسلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم کو گھر میں آنا جانا تھا اور وہ ایک ماہ تک م سے زیادتی کرتا رہا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔