کرائمز

بجلی کا بل مانگنے پر بیٹے کا باپ او ربہنوں پربہیمانہ تشدد

منڈیکی گورائیہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) بجلی کا بل مانگنے پر بیٹے کا باپ او ربہنوں پرتشدد مارمارکرلہولہان کردیا۔، تھانہ صدرکے علاقہ راجوکے کے علی احمد نے اپنے بیٹے فیصل سے بجلی کا بل مانگاتو وہ طیش میں آگیا اور اس نے اپنے والد اور بہنوں کوتشددکانشانہ بناکرزخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button